بہت سے لوگوں کی جانب سے پوچھا جانے والا پہلا سوال یہ ہوتا ہے کہ معاشی استحصال سے کیا مراد ہے؟ یہ جاننے کے لیے درج ذیل صفحات کا مطالعہ کریں کہ معاشی استحصال سے کیا مراد ہے، اس کی مختلف اقسام کیا ہیں اور وہ کون سے چند طریقے ہیں جن کے ذریعے لوگ اس کا شکار ہوتے ہیں۔

ہم نے معاشی استحصال کے ضمن میں معلومات، حفاظتی منصوبہ بندی کی حکمت عملیاں اور اضافی وسائل فراہم کیے ہیں جو آپ کی صورتحال کے لیے مفید ہو سکتے ہیں۔

اس امر کی شناخت کے لیے کوئز کو استعمال کریں کہ آیا آپ یا آپ کے قریبی لوگوں میں سے کوئی معاشی استحصال کا شکار ہوا ہے۔

↓

زبان کے حوالے سے ایک فوری نوٹ…

”نجی“ پارٹنر یا ”پارٹنر“ سے مراد شوہر، بیوی، شریک حیات، بوائے فرینڈ، گرل فرینڈ، اور وہ شخص ہے جس کے ساتھ آپ رومانوی تعلق میں رہتے ہیں، یا کوئی ایسا شخص جس کے ساتھ آپ ڈیٹنگ کر رہے ہوں خواہ آپ اکٹھے نہیں بھی رہتے۔

معاشی استحصال کا کوئز

Enter your PIN

Search

Trending Interiors: beige tones

Family Style Jollof Rice for your next gathering

Easy To-Go Breakfast

Fun DIY Packaging for your next big event

10 MUST TRY recipes for a gathering with friends

10 MUST TRY recipes for a gathering with friends

Top travel destinations for backpackers

Minimalism Decor Trend 2023

EASY: Follow Along Sweater Pattern

Cozy Chunky Knits Catalogue

Cozy Chunky Knits Catalogue

Cozy Chunky Knits Catalogue

DIY Event Decor: Beginner

Minimalism Decor Trend 2023

Couches for every type of living room

Top travel destinations for backpackers