اپنا پن سیٹ کریں

براہ کرم ایک 4 عددی پن سیٹ کریں۔

یہ پن آپ کی معلومات کو آپ کے آس پاس موجود کسی بھی ایسے فرد سے خفیہ اور محفوظ رکھنے کے لیے درکار ہوتا ہے کہ جو آپ کی معلومات تک رسائی حاصل کرنے کے خواہشمند ہو سکتے ہیں۔

ایپ سے فوری اخراج کے لیے، خارج ہوں کو دبائیں اور یہ ایپ گھریلو انتظام کے فرضی صفحے میں تبدیل ہو جائے گی جہاں تزئین و آرائش اور کھانے پکانے کی تراکیب کی تصاویر موجود ہوں گی۔

نوٹ: اگر آپ کے پارٹنر آپ کو ایپ ان لاک کرنے پر مجبور کریں، تو ایک مصنوعی صفحہ کھولنے کے لیے ”0000“ کوڈ کا استعمال کریں جو ظاہری اعتبار سے ایسا معلوم ہو گا کہ گویا آپ اپنے گھر کو منظم کر رہے ہیں۔

اس وجہ سے، “0000” کو اپنے پن کے طور پر منتخب نہ کریں۔

Enter your PIN

ڈهونڈنا

Trending Interiors: beige tones

Family Style Jollof Rice for your next gathering

Easy To-Go Breakfast

Fun DIY Packaging for your next big event

10 MUST TRY recipes for a gathering with friends

Top travel destinations for backpackers

EASY: Follow Along Sweater Pattern

Cozy Chunky Knits Catalogue

DIY Event Decor: Beginner

Minimalism Decor Trend 2023

Couches for every type of living room