1. ذاتی طور پر جمع کردہ قابل شناخت معلومات
.a. وزیٹرز کو اس ایپ پر رجسٹر کرنے کے قابل بنانے اور ایپ کی کارکردگی سے متعلق
اعداد و شمار اکٹھے کرنے کے لیے، ہم ایسی ذاتی طور پر قابل شناخت معلومات کی درخواست کر سکتے ہیں جس کی مثالوں میں آپ کا موجودہ
رہائشی صوبہ، ترجیحی زبان اور وزیٹر کا نام، ای میل ایڈریس اور/یا ٹیلی فون
نمبر شامل ہیں۔ ذاتی طور پر قابل شناخت معلومات ایسے فریقین ثالث کو نہیں دی جائیں گی کہ جو CCFWE سے منسلک نہیں ہیں۔
اس حد تک کہ وزیٹر ایپ سے یا ایپ تک مربوط کرنے والی سائٹس کو ذاتی قابل شناخت معلومات فراہم کرتا ہے، تو وزیٹر سمجھتا ہے کہ ایسی ذاتی قابل شناخت معلومات کے استعمال اور انکشاف پر مختلف اصولوں کا اطلاق ہو سکتا ہے۔

2.جمع شدہ معلومات کی اقسام
2.a. IP ایڈریسز
ایک انٹرنیٹ پروٹوکول ایڈریس صارف کے کمپیوٹر کو اس وقت خودکار طور پر تفویض کر دیا جاتا ہے جب صارف انٹرنیٹ تک رسائی حاصل کرتا ہے، اور ویب سرورز اسے صارف کے کمپیوٹر کی شناخت کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
جب وزیٹرز ہماری سائٹ تک رسائی حاصل کرتے ہیں، تو ہم IP ایڈریس کو لاگ کر سکتے ہیں، تاہم، وزیٹر کی شناخت ہمارے لیے نامعلوم رہتی ہے۔
ہم سسٹم کے انتظام اور سائٹ کے استعمال کے آڈٹ کے لیے ایڈریس لاگ کرتے ہیں۔
ہم IP ایڈریسز کو مارکیٹنگ اور دیگر مقاصد کی غرض سے شماریاتی معلومات جمع کرنے کے لیے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

2.b. کوکیز
وقتاً فوقتاً، ہم صارف کے کمپیوٹر پر معلومات رکھ سکتے ہیں تاکہ ہم آپ کی شناخت کر سکیں۔ یہ معلومات ”کوکی“ کہلاتی ہیں۔
ہم صارف کے کمپیوٹر کی ہارڈ ڈرائیو پر کوکیز کو ان معلومات کو دیکھنے کے لیے استعمال کریں گے جو ہماری سائٹ کی ایک کوکی نے وہاں محفوظ کی ہیں۔
تاہم، کوکی کی وجہ سے ہماری سائٹ ایسی قابل شناخت ذاتی معلومات حاصل نہیں کر سکے گی جو صارف نے بصورت دیگر خفیہ رکھی ہوں۔

اپنے وزیٹرز کی جانب سے ہماری سائٹ کو استعمال کرنے کے طریقے اور وقت کو سمجھتے ہوئے، ہم مستقل طور پر اپنی سائٹ کے ساتھ، اپنی پراڈکٹس اور سروسز کو بہتر بنا سکتے ہیں۔
کوکیز کا استعمال انڈسٹری کی روایت ہے، اور کئی ویب سائٹس انہیں استعمال کرتی ہیں۔
اگر آپ کوکیز کے لیے براؤزر کی اجازت کو غیر فعال کرنا چاہتے ہیں، صارف کے براؤزر کو تمام کوکیز مسترد کرنے پر ری سیٹ کیا جا سکتا ہے یا کوکی بھیجے جانے کے وقت کی نشاندہی کی جا سکتی ہے۔

3. معلومات کا استعمال
3.a. معلومات کا استعمال اور شیئرنگ
آپ کی فراہم کردہ ذاتی قابل شناخت معلومات کو استعمال کر سکتا ہے، تاوقتیکہ بصورت دیگر نشاندہی کی گئی ہو، اور ہم آپ کی اجازت کے بغیر آپ کی ذاتی قابل شناخت معلومات کسی بھی دوسرے ادارے کو فراہم نہیں کریں گے۔

کوکیز اور ویب بیکنز کو استعمال کرتے ہوئے جمع کردہ گمنام ڈیٹا کا مجموعی تجزیہ کیا جا سکتا ہے تاکہ مجموعی صارفی خصوصیات کا تعین کیا جا سکے، اور سائٹ پر صارفی ٹریفک کے رجحانات، سیلز کی معلومات اور صارفی رویے کا فہم حاصل کیا جا سکے۔

مجموعی طور پر اس قسم کی معلومات کو
تشہیری مقاصد کے لیے فریقین ثالث کے ساتھ، ہماری سائٹ کو بہتر بنانے، ہماری پر
اڈکٹس اور سروسز کو بہتر بنانے، اور اس امر کا تجزیہ کرنے کے لیے شیئر کیا جا سکتا ہے کہ ہم اپنے وسائل کو کیسے اور کہاں بہتر انداز میں استعمال کریں۔
3.b. نگرانی

اگرچہ CCFWE سائٹ کی نگرانی کے حوالے سے کسی ذمہ داری کے تابع نہیں ہے، لیکن ہم سائٹ پر حاصل کی گئی کسی بھی قسم کی معلومات کی نگرانی کر سکتے، اسٹور کر سکتے اور جائزہ لے سکتے ہیں اور
فریق ثالث کو ظاہر کر سکتے ہیں اگر یہ کسی قابل
اطلاق سرکاری قانون، ضابطے یا کارروائی کو پورا کرنے کے لیے ضروری ہو یا اس کی درخواست کی گئی ہو۔ مزید برآں، ہم کسی
مخصوص صارف کی شناخت کے لیے IP ایڈریسز کو اس صورت میں استعمال کر سکتے ہیں اگر ہمیں یقین ہو کہ
ان شرائط کی تعمیل کو نافذ کرنے یا اپنی کمپنی، سائٹ، یا صارفین کی حفاظت کے لیے اس کی ضرورت ہے۔

4. ذاتی قابل شناخت معلومات کی سکیورٹی
4.a. اگرچہ CCFWE فریق ثالث، غیر منسلک کو ذاتی قابل شناخت معلومات تک رسائی سے روکنے کی کوشش کرتا ہے،
تاہم صارف سمجھتا ہے کہ ہوسکتا ہے کہ انٹرنیٹ مواصلات محفوظ نہ ہوں۔ مذکورہ بالا کے پیش
نظر، CCFWE اس بات کی ضمانت نہیں دے سکتا کہ صارف کی ذاتی طور پر قابل شناخت معلومات کو ایسے
دیگر فریقین کو ظاہر نہیں کیا جائے گا یا ان تک رسائی نہیں دی جائے گی کہ جنہیں ان شرائط و ضوابط کے تحت
مجاز ٹھہرایا گیا ہے۔ صارف اس امر سے متفق ہے کہ CCFWE صارف کی ذاتی قابل شناخت
معلومات کے حوالے سے ایسے انکشافات کی ذمہ نہیں ہو گا۔

5. وزیٹر کی معلومات کی اپ ڈیٹس
5.a صارف کی درخواست پر، CCFWE صارف کی جانب سے ایپ کے ذریعے پہلے فراہم کردہ کسی قسم کی ذاتی قابل شناخت معلومات کو اپ ڈیٹ، تبدیل یا حذف
کرنے کے لیے معقول کوششیں کر سکتا ہے۔ صارف
اس بات کو سمجھتا ہے کہ ان شرائط کو لاگو کرنے، تنازعات حل کرنے،
یا حکومتی قوانین، ضوابط یا کارروائیوں پر عمل کاری کی معلومات فراہم کرنے کے لیے، CCFWE کو اپنی فائلز میں ذاتی
قابل شناخت معلومات برقرار رکھنے کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ اس کے علاوہ، صارف اس بات کو سمجھتا ہے کہ صارف
کی ذاتی قابل شناخت معلومات کو باقی ماندہ بیک اپ فائلز میں برقرار رکھا جا سکتا ہے جو
ہمارے نیٹ ورک کے بیک اپ سسٹمز کا ایک فنکشن ہیں۔

6. کاپی رائٹ اور املاک کے حقوق
6.a. یہ ایپ CCFWE کی پراپرٹی ہے اور ریاست ہائے متحدہ اور بین الاقوامی
کاپی رائٹ کے قوانین سے تحفظ یافتہ ہے۔ اس سائٹ کے اندر اور CCFWE کی طرف سے اپنی سائٹ پر تیار کردہ یا زیر استعمال
سافٹ ویئر، ٹیکسٹ، گرافکس، ڈیزائن کے عناصر، آڈیو، موسیقی اور دیگر تمام امواد میں موجود تمام کاپی رائٹ، ٹریڈ مارک، اور دیگر مالکانہ حقوق،
CCFWE اور اس کے لائسنس فراہم کاران کے لیے محفوظ ہیں۔
6.b. آپ CCFWE ایپ کے کسی بھی حصے کو اپنے ذاتی، غیر کاروباری استعمال کے لیے متن اور تصاویر کے کچھ حصوں
کو پرنٹ کرنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے علاوہ انہیں دوبارہ تیار، اپ لوڈ، پوسٹ، منتقل، ڈاؤن لوڈ یا
تقسیم نہیں کر سکتے۔
6.c. آپ CCFWE ایپ یا اس ایپ پر موجود کسی بھی قسم کے مواد میں ترمیم نہیں کر سکتے۔ آپ CCFWE ایپ کو کسی بھی ایسے طریقے سے استعمال نہیں کر سکتے
کہ جو کسی شخص یا ادارے کے حقوق کی خلاف ورزی کرتا ہو۔
ایسے کاپی رائٹ استفسارات جو ڈیجیٹل میلینیم کاپی رائٹ ایکٹ کے تحت آتے ہیں براہ کرم CCFWE کے
شعبہ قانون سے رابطہ کریں۔

Enter your PIN

ڈهونڈنا

Trending Interiors: beige tones

Family Style Jollof Rice for your next gathering

Easy To-Go Breakfast

Fun DIY Packaging for your next big event

10 MUST TRY recipes for a gathering with friends

Top travel destinations for backpackers

EASY: Follow Along Sweater Pattern

Cozy Chunky Knits Catalogue

DIY Event Decor: Beginner

Minimalism Decor Trend 2023

Couches for every type of living room