ملازمت اور کام کے تربیتی وسائل

ملازمت یا تعلیم میں رخنہ ڈالنا معاشی استحصال کی ایک عمومی شکل ہے۔ ایک بدسلوکی کرنے والا پارٹنر بچ جانے والے متاثرہ فرد کو اس وقت دھمکا سکتا ہے جب وہ کام تلاش کرنے کی کوشش کر رہی ہو یا کام کر رہی ہو، شریک کارکنان کو ہراساں کر سکتا ہے، اس کے ملبوسات یا کار کی چابیاں چھپا کر، ظاہری چوٹ کے نشان لگا کر، یا بچوں کی دیکھ بھال کے لیے عدم دستیاب رہ کر اسے ملازمت (انٹرویو) سے روک سکتا ہے (اضافی معلومات CCFWE کے آئندہ آنے والے ”معاشی استحصال کا حقائق نامہ“ میں دستیاب ہوں گی)۔

ہو سکتا ہے کہ متاثرین طویل عرصے سے بے روزگار ہوں اور انہیں افرادی قوت میں (دوبارہ) شامل ہونے کے لیے مشکلات کا سامنا کرنا پڑے۔ اگرچہ کئی پناہ گاہیں صوبائی اور علاقائی ملازمتی مراکز سے باخبر ہوں گی، لیکن ایک ممکنہ حوالے کے طور پر، ذیل میں بالغان کے لیے چند عام تدریسی اور تربیتی ذرائع موجود ہیں جن تک بچ جانے والے متاثرین رسائی کر سکتے ہیں:

 

مہارتیں برائے کامیابی کا اقدام (وفاقی)

مہارتیں برائے کامیابی اقدام موجودہ افرادی قوت میں مہارتوں کے جائزے اور ضروریات اور جائزہ جاتی ٹولز کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے وسائل اور آن لائن ٹولز فراہم کرتا ہے مزید جانیں

 

غیر منافع بخش اور کمیونٹی کے تدریسی پروگرامز

 

کاروبار اور چھوٹے کاروبار کے آغاز کے مواقع

  • PARO وومین انٹرپرائز: یہ غیر منافع بخش سوشل انٹرپرائز پورے انٹاریو میں خواتین کو خود مختار بنانے، چھوٹے کاروباروں کو مضبوط کرنے اور انٹاریو میں کمیونٹی کی معاشی ترقی کو فروغ دینے کے لیے اشتراک کرتی ہے۔
  • مائی اسٹارٹ اپ ایسی خواتین کے لیے ذاتی پیشے کی تربیت اور معاونت کا پروگرام ہے جو اپنا ذاتی کاروبار شروع کرنا چاہتی ہیں۔

 

صوبائی اور علاقائی تربیتی پروگرامز

نووا سکوشیا

تعلیم اور اپرنٹس شپ سسٹم کے پروگرام

Enter your PIN

ڈهونڈنا

Trending Interiors: beige tones

Family Style Jollof Rice for your next gathering

Easy To-Go Breakfast

Fun DIY Packaging for your next big event

10 MUST TRY recipes for a gathering with friends

Top travel destinations for backpackers

EASY: Follow Along Sweater Pattern

Cozy Chunky Knits Catalogue

DIY Event Decor: Beginner

Minimalism Decor Trend 2023

Couches for every type of living room