قانونی معاونت
بعض لوگوں کے لیے قانونی امداد دستیاب ہے جس کی اہلیت کا تعین متعدد اہلیتی معیارات کی بنیاد پر کیا جاتا ہے جن میں آمدن، عدالت کی قسم (خاندانی/فوجداری) اور جرم کی قسم شامل ہیں۔
معیار صوبے اور علاقے کے لحاظ سے مختلف ہوتا ہے۔
اپنی اہلیت دیکھنے کے لیے قانونی مدد کے صفحات ملاحظہ کریں۔
اگر آپ قانونی مدد کے اہل نہیں ہیں، تو ایسی متعدد قانونی سروسز دستیاب ہیں جو آپ کو معلومات فراہم کر سکتی ہیں۔
برٹش کولمبیا
Rise Women’s Legal Centre Rise Women’s Legal Centre
البرٹا
Women’s Centre of Calgary Legal & Financial Assistance – Women’s Centre of Calgary
Pro Bono Law Alberta Legal Resources – Pro Bono Law Alberta
Centre for Public Legal Education Alberta (CPLEA) CPLEA
Law Central Alberta Law Central Alberta
Law Central Alberta Abuse and Violence: Abuse and Violence | LawCentral
ساسکچیوان
Elizabeth Fry Society of Saskatchewan Legal Services – Elizabeth Fry Society of Saskatchewan
PLEA Legal Information for Everyone Public Legal Education Association of Saskatchewan
انٹاریو
کمیونٹی کی قانونی تعلیم انٹاریو (CLEO)
لوگوں کو ان کے قانونی حقوق کے استعمال میں مدد فراہم کرنے کے لیے، CLEO قابل رسائی قانونی معلومات اور قانونی حقوق کی عملی تعلیم تیار کرتا ہے۔ ان کا کام ان لوگوں کو تعلیم دینے پر مرکوز ہے جنہیں نظام انصاف تک رسائی کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ وہ کمیونٹی قانونی کلینک کے ساتھ ساتھ انٹاریو کے قانونی امداد کے نظام کا ایک حصہ ہیں اور صوبے بھر میں دیگر کلینکس اور تنظیموں کے ساتھ شراکت میں کام کرتے ہیں۔ ان کے متعلقہ وسائل میں شامل ہیں:
- Steps to Justice
- https://stepstojustice.ca یہ ویب سائٹ متعدد قانونی موضوعات پر واضح قانونی معلومات فراہم کرتی ہے: بدسلوکی اور خاندانی تشدد، رہائش، ملازمت اور کام، آمدنی کی امداد، وغیرہ۔ عائلی قانونی مقدمے کے مراحل
- عائلی قانونی مقدمے کے مراحل
- https://familycourt.cleo.on.ca/en/about-flowcharts یہ ویب سائٹ ان لوگوں کے لیے فلو چارٹس پیش کرتی ہے جو علیحدگی اختیار کر چکے ہیں اور جو عائلی قانونی مقدمہ دائر کرنا چاہتے ہیں یا جو اس سے گزر رہے ہیں۔
- https://familycourt.cleo.on.ca/en/getting-legal-help-flaw یہ سائٹ قانونی معلومات تلاش کرنے کے لیے مختلف اختیارات فراہم کرتی ہے
- دو ورقی اشتہارات
- اشاعتیں
- ”کیا آپ کسی ایسی خاتون سے واقف ہیں جو استحصال کا شکار ہو رہی ہے؟ قانونی حقوق کا کتابچہ
- یہ 10 حصوں پر مشتمل ایک کتابچہ ہے جس میں ان قانونی پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا ہے جن سے متاثرہ شخص کا ممکنہ طور پر واسطہ پڑ سکتا ہے: فوجداری، رہائش، جائیداد، امیگریشن؛ نیز اس میں، مقامی خواتین، چھوڑنے کی تیاری، اپنی حفاظت، ذاتی حقوق، اگلے مراحل اور انٹاریو میں قانونی اور کمیونٹی کے وسائل کے حوالے سے معلومات شامل ہیں۔
- خاندانی تشدد جب کوئی خاتون شریک حیات یا پارٹنر کی زیر کفالت ہو
کیوبیک
Rebātir- https://rebatir.ca/?lang=en
Phone: 1-833-REBATIR
Email: project@rebatir.ca
Program Description: A consultation service that provides 4 hours of free legal advice in all areas of law to survivors of sexual violence and domestic violence regardless of income.
نیو برنسوک
Public Legal Education and Information Service of New Brunswick- Family Law Family Law NB / Droit de la famille NB
نووا سکوشیا
Nova Scotia Legal Information Legal Information Society of Nova Scotia
Up to 4 hours of free legal advice and counsel for sexual assault survivors: NSLA Legal Information and Resources
نیو فاؤنڈ لینڈ اور لیبراڈور
Public Legal Information Association of Newfoundland & Labrador (PLIAN) Family Violence – Public Legal Information Association of NL (PLIAN)
پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ
Community Legal Information of PEI Community Legal Information
یوکون
Yukon Public Legal Education Association (YPLEA) Yukon Public Legal Education Association
شمال مغربی ٹیری ٹوریز
Enter your PIN
ڈهونڈنا

Trending Interiors: beige tones

Family Style Jollof Rice for your next gathering
Easy To-Go Breakfast

Fun DIY Packaging for your next big event

10 MUST TRY recipes for a gathering with friends

Top travel destinations for backpackers

EASY: Follow Along Sweater Pattern

Cozy Chunky Knits Catalogue
DIY Event Decor: Beginner

Minimalism Decor Trend 2023
Couches for every type of living room