خوش آمدید

STEAR ایپ

یہ ایپ معاشی استحصال کی مختلف اقسام کے حوالے سے عمومی معلومات، نیز تعلقات کے اندر معاشی استحصال کی شناخت میں آپ کی مدد کے لیے ایک سوالنامہ فراہم کرے گی، اور آپ کے معاشی اختیار اور خود مختاری کے اپنے راستے پر آپ کی معاونت کے لیے وسائل فراہم کرے گی۔ یہ ایپ ان لوگوں کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے جو گھریلو تشدد کا شکار ہوئے ہیں۔ فراہم کردہ جوابات کی بنیاد پر آپ کو ایسے وسائل دیے جائیں گے جو آپ کی مخصوص حالت میں آپ کی مدد کریں گے۔

یہ ایپ آپ کے رہائشی صوبے کے متعلق صرف اس مقصد کے لیے استفسار کرے گی تاکہ صارف اور وسائل کے مابین رابطہ قائم کیا جا سکے۔ صارف کی جانب سے جمع کروائی گئی ذاتی قابل شناخت معلومات کو اس ایپ میں اسٹور نہیں کیا جائے گا۔ براہ کرم مزید معلومات کے لیے ہماری رازداری کی پالیسی ملاحظہ کریں۔ اس کا مطلب ہے کہ ہر سیشن میں، یہ ایپ یکسر نئی ظاہر ہو کے کھلے گی۔

ایپ سے فوری اخراج کے لیے، لاک آئیکن کو دبائیں اور یہ ایپ گھریلو انتظام کے فرضی صفحے میں تبدیل ہو جائے گی جہاں تزئین و آرائش اور کھانے پکانے کی تراکیب کی تصاویر موجود ہوں گی۔

Enter your PIN

ڈهونڈنا

Trending Interiors: beige tones

Family Style Jollof Rice for your next gathering

Easy To-Go Breakfast

Fun DIY Packaging for your next big event

10 MUST TRY recipes for a gathering with friends

Top travel destinations for backpackers

EASY: Follow Along Sweater Pattern

Cozy Chunky Knits Catalogue

DIY Event Decor: Beginner

Minimalism Decor Trend 2023

Couches for every type of living room